HSE Officer (5Nos)

Diploma 3 years OR Bachelors Degree,NEBOSH OR 1 Year Safety Diploma. 3 -5 years GCC experience in Oil & Gas industry as HSE Officer.Good knowledge of HSE Standards and good communication skills.

FCAW Welder, GTAW Welders (150 Nos)

ٹیسٹ انٹرویوز: ڈیلیگیشن کے ساتھ ملتان اور لاہور میں تاریخ اور جگہ کا اعلان جلد کیا جاےگا
دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کم از کم 2 سال کاخلیجی تجربہ،یا 5 سال کا آئل گیس، ہیوی آئل ٹینک، شپ یارڈ یا بھاری اسٹرکچر (جیسے HMC، PAK اسٹیل وغیرہ) کے تجربہ رکھنےوالے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ براہ کرم دئے گئے فارم لنک کے مطابق معلومات فراہم کریں مکمل دستاویزات کے ساتھ اپنا CV اور جاب کارڈز شیرکریں مزید تفصیلات کے لئے دئے گئے نمبرز پر کال کریں۔